اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/06/2014

Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا

           اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا سکھاؤں گا اسکلے آپ کو ایک ٹول جس کا نام Win Box ہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا
 جس کو آپ یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کی ویب سے بھی۔باقی اس کی کنفگریشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں






4 تبصرے:

  1. بھائی یہ کیسے پتہ چلے گا کہ لین کون سی ہے وین کون سی ہے؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ جب اس کو کنفگر کر رہے ہو گے تو آپ نے ایک لین لگائی ہو گی وہ RX/Tx شو کر رہی ہو گی اگر آپ اسے وین کا نام دو گے تو اس میں ڈی ایس ایل کی تار لگاؤ گے اور اگر آپ اس کو لین کا نام دو گے تو آپ کو اس میں راؤٹر کی تار لگانی ہو گی امید ہے آپ بات سمجھ گے ہوں گیں

      حذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ