اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/01/2014

How To Create Blue Sreen Error

بلیو سکرین ایرر بنانا

اسلام علیکم: دوستوں نیٹ پر آوارہ گردی کے دوران ایک ٹپ ہاتھ لگی تو سوچا آپ سے بھی شیئر کرتا چلوں.یہ ٹپ ہے بلیو سکرین ایرر کی جو عام طور پر ہمارے کمپوٹر کے ہارڈویئر میں ہونے والی گڑبڑ کے نتجیے میں آتا ہے.
اس کو بنانا بہت ہی آسان ہے.مگر اس کو بتانے کا مقصد ہرگز کسی کو پریشان کرنا نہی ہے.
1.سب سے پہلے نوٹ پیڈ کو اوپن کریں.
2.اسکے بعد آپ مندرجہ زیل کوڈ کوکاپی کرنے کے  بعد اس میں پیسٹ کر دیں.


اس کوڈ کو کوئی بھی نام دیں اور اس کی ایکسٹیشن .bat رکھیں.

اب آپ کے پاس اس طرح کی ایک فائل آ جائے گی جیسے آپ اوپن کریں گیں تو آپ کو بلیو سکرین نظر آئے گی.
اس کے ساتھ ہی دیں مجھے اجازت اللہ حافظ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ