اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

10/11/2014

جانیے آپ کی ای میل کب پڑھی گئی۔

اسلام علیکم :بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی کو بہت ہی اہم ای میل کرتے ہیں اور پھر ہم اس کے جواب کے منتظر رہتے ہیں کہ کب جواب آئے گا۔۔۔!
اور ساتھ ہی ہمارے ذہن میں یہ بھی خیال ہوتا ہے کہ بھجینے والے کو ای میل وصول ہوئی بھی ہے کہ نہی یا اس نے ہماری ای میل کا جواب دینا مناسب نہی سمجھا ؟؟
اس مسئلے کا حل ایک چھوٹی سی ایپلی کیشن کی صورت موجود ہے۔ اس ایپلی کیشن کا نام میل ٹریک ہے۔
میل ٹریک آپ جی میل کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔  ای میل بھیجنے پر ای میل پر ایک چیک یا ٹِک (Tick)لگ جاتا ہے اور ای میل کھولنے پر ڈبل چیک۔ جس سے آپ فوراً جان سکتے ہیں ای میل نہ صرف پہنچ چکی ہے بلکہ دیکھی بھی جا چکی ہے۔ یہ پلگ اِن گوگل کروم براؤزر کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ