اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

11/12/2014

سیٹلائٹ انٹرینٹ کیا ہے؟ مہنگا مگر فائدہ مند کیوں!

اسلام وعلیکم میں کافی دن انٹرنیٹ سے دور رہا اس کی وجہ میری مصروفیت نہی بلکہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی تھی۔آپ لوگوں نے میری جو کمی محسوس کی اس کا انداذہ مجھے آپ لوگوں کی ای میل سے ہو چکا ہے۔اب ہم آتے ہیں موضوع کی طرف میں کافی دن سے سیٹلائٹ انٹرینٹ کے بارے میں تحقیق کر رہا تھا کہ اس کو حاصل کرنے کے کیا طریقے ہیں اور اس کے کیا فوائد ہیں؟ لیکن انٹرنیٹ پر اردو میں سیٹلائٹ انٹرینٹ کے بارے میں بہت کم مواد مل سکا۔تو میں نے سوچا کہ سیٹلائٹ انٹرینٹ  کے متعلق جو میرا تجربہ رہا ہے وہ آپ لوگوں کے سامنے رکھوں تاکہ آپ کو دقت کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔

سیٹلائٹ انٹرینٹ کیا ہے؟اور اس کے فوائد

 گھروں میں DSLیا Wifi کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں جس کے لئے میں ٹیلی فون لائن یا وائی فائی موڈیم کی ضرورت ہوتی ہے۔جبکہ سیٹلائٹ انٹرینٹ ان جگہوں کے لئے زیادہ مفید ہے جہاں ٹیلی فون اور کیبل نہ پہنچ سکتے ہوں۔اور یہ عام DSL سے کم از کم 10 گناہ زیادہ تیز اور آرام دہ ہوتا ہے۔اس میں ٹیلی فون کی تار کی جگہ ڈش استعمال ہوتی ہے جو ہمیں انٹرنیٹ سے منسلک کرتی ہے۔جس طرح DSL انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپیناں ہیں اسی طرح سیٹلائٹ انٹرینٹ فرہم کرنے والی کمپنیاں ہے جن کے مختلف ریٹس اور مختلف پیکجز ہیں جن کی تفصیل میں نیچے بیان کروں گا۔
یہ عام DSL سے کم از کم 10 گناہ زیادہ تیز اور آرام دہ ہوتا ہے
استعمال کے لئے جن اشیاء کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
LNB/BUC
ان میں سے اگر آپ اس کو استعمال کریں گیں تو یہ زیادہ فائدہ گا۔

Direct Diseqc 22 KHz Universal Ku-Band PLL LNB

اس کی مزید تفصیل آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں

جہاں تک معاملہ ہے LNB اور BELCOM MBLC-2 2 WATT STANDARD C-BAND BUC تو یہ ایک ساتھ لگے گی جیساکہ تصویر میں ہے۔
2.اس کے علاوہ آپکو ایک ڈش کی ضرورت ہو گی جو انٹرنیٹ سے آپکا رابطہ قائم کرے گی۔اس کے کئے آپ کوئی بھی ڈش استعمال کر سکتے ہیں۔

ڈش
3.Router / modem






جس طرح DSL یا موڈیم استعمال ہوتا ہے اس کا استعمال بھی ویسا ہی ہے۔اس مقصد کے لیے iDirect Evolution X3 DVB-S2 Remote Satellite Router کافی ہے اور اس کی قیمت تقریا 720 ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ آپ جس کمپنی سے انٹرنیٹ حاصل کریں گیں وہ آپکو آپنی کمپنی کا موڈیم اسعمال کرنے کے لئے دیں گیں جس کی قمیت پاکستان میں 6 سے 10 ہزار تک ہو گی۔
aاس کے علاوہ ہمیں تار کی ضرورت ہو گی میرا مشورہ ہے کہ عام تار کی بجائے RG6 wوالی تار استعمال کی جائے۔
اس کی انسٹالیشن بہت ہی آسان ہے جس کا طریقہ اس تصویر سے واضح ہوتا ہے

اس کے علاوہ میں نے پاکستان میں جس کمپنی سے رابطہ کیا تھا ان کے پیکجز اور طریقہ کار کو آُپ یہاں ملاحضہ کر سکتے ہیں 
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند
















کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ