اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

1/18/2015

DSL موڈیم کو ہب کے طور پر استعمال کرنا

اسلام علیکم
ہمیں نیٹ ورکنگ میں اکژ ہب کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ جو لوگ ہب کے بارے میں نہی جانتے ان کلئے مختصر سا تعارف  لکھ دیتا ہوں ۔

ہب ایک ایسی ڈیوائس ہوتی ہے  جس
میں ایک  ان پٹ اور کافی ساری آؤٹ پٹ ہوتی ہیں جیسا کہ تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے ۔
مثلا اگر میں ہب کو استعمال کر رہا ہوں تو  میرے پاس ایک وین WAN ہو گی اور باقی جو ہب کی پورٹس ہوں گی وہ LAN ہو گی۔
اس ویڈیو میں  یہ بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی بھی موڈیم یا برڈ بینڈ ہے تو آپ اس کو ہب کے طور پر استعمال کرسکتے  ہیں ۔

نوٹ :اس ویڈیو میں پی ٹی سی ایل کی موڈیم کو ہب کے طور پر استعمال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔جبکہ سیٹنگر تمام ڈیوائسزز کی یہ ہی ہوگی ۔
یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کے لئے
 یوٹیوب ویڈیو
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کریں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

4 تبصرے:

  1. Bro Nice Video But Hub 500 ke ate hai or DSL modem 1600 :P

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. لیکن اگر آپ کے پاس ڈی ایس ایل ہو تو 500 مجھے بیھج دینا
      آپ کو اس کے بارے میں معلومات ہونی چاہیے

      حذف کریں
  2. کیا تمام ہب ایسے ہی کنفگر ہوتی ہیں؟یا اس کی سیٹنگز علیدح ہوتی ہین آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں لوڈ بلیسنگ کا بتاو گا کافی دن ہو گے ہیں اور کتنا ویٹ کرنا پڑے گا

    جواب دیںحذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ