اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/23/2015

ہاٹ سپاٹ میں یوزر کو میک ایڈریس سے لاگ ان کروانا۔

اسلام علیکم
آج کی پوسٹ میں ہم یوزر کو میکروٹک میں یوزر نیم اور پاسورڈ کے بغیر لاگ ان کروانے کا طریقہ دیکھیں گیں۔
یوزر کو بغیر لاگ ان کرونے کے ہاٹ سپاٹ میں دو طریقے ہیں کہ یوزر انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو اور وہ انٹرینٹ استعمال کر سکے۔اس کے لئے آئی پی مخصوص کیے جاتے ہیں اور میک ایڈریس کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم میک ایڈریس کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں گیں۔
نوٹ:اس ویڈیو میں  میکروٹک کا ورژن5.2 استعمال کیا گیا ہے

اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

3 تبصرے:

  1. slam dear very nice post agr me pppoe use kr rha hon or me mobile pe net dana chata hon to us ka kia treeqa kaar ho ga ho ga ky mobile user pppoe me connect ho saky

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت بھائی بات یہ ہے کہ میں نے اینڈ رائڈ پر اس کو آزمانے کی کوشش کی تھی وائی فائی پی پی پی او ای نامی سافٹ ویئر سے مگر کامیاب نہیں ہو سکا

      حذف کریں
    2. اس کے علاوہ کافی طریقے ہیں جیسے DHCP اور آئی پی وغیرہ دے کر

      حذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ