اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/05/2015

وائی فائی کو بغیر پاسورڈ کے کنیکٹ کریں۔

 وائی فائی کو بغیر پاسورڈ کے کنیکٹ کریں۔

اسلام علیکم 

آج کی پوسٹ وائی فائی موڈیم میں لگے ہوئے بٹن QSS کے متعلق ہے۔اکثر دوست احباب کو میں نے حیران بھی کیا ہے۔اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے۔آئیے آپ کو بھی بتاتتے ہیں یہ کیا ہے اور اس کے استعمال کہا ہوتا ہے۔میں اس آپشن ایسے استعمال کرتا تھا کہ بھائی وائی فائی کا پاسورڈ کیا ہے آگے سے پیارے بھائ کا جواب آتا تھا کہ یار معلوم نہیں ہے تو ہم موڈیم کے پاس جاتے اور QSS کابٹن دباتے اور وائی فائی کنیکٹ کر لیتے اب بھائی صاحب کے ہاں عزت بڑھ جاتی ہے۔لیکن اب عزت بہت ہو گئی اب طریقے اور استعمال کی طرف آتے ہیں

یہ آپشن کیوں بنایا گیا اس کے متعلق تو میں نہیں بنا سکتا لیکن (کیوں کہ میں اس وقت بچہ تھا) اس کو ہم اس لئے استعمال کرتے ہیں ۔جب ہم آپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں۔اگر آپ پاکستانی ہیں اور مستبقل میں ختم ہونے والی کمپنی PTCL کا براڈبنیڈ استعمال کر رہے ہیں تو آپ کے پاس یہ کچھ اس طرح سے ہوگا۔
 
اس کے بعد اگر آپ موبائل استعمال کر رہے ہیں تو اس میں وائی فائی کی سیٹنگ میں جا کر qss پر کلک کریں.






اگر آپ اس کے علاوہ کوئی اور ڈیوائس استعمال کر رہے ہیں یا تو اس پر QSS کا بٹن ہو گا یا اس کے سافٹ وئیر میں آپشن ہو گا۔

جیسے ہی آپ QSS کے آپشن کو منتخب کریں گیں اور رائوٹر سے QSS کا بٹن دبائیں گیں تو آپ کا وائی فائی کنیکٹ ہو جائے گا۔
نوٹ پہلے جس چیز پر وائی فائی استعمال کرنا ہے اس پر QSS کو منتخب کرنا ہے اس کے بعد راؤٹر پر بٹن دبانا ہے
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

4 تبصرے:

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ