اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/16/2015

ونڈو کے بھولے ہوئے پاسورڈ کو دوبارہ حاصل کرنا۔

 ونڈوز 7 کا پاسورڈ ریکور کرنا

اسلام علیکم ہوا یہ کہ کل ہمارے کمپیوٹر پر ظلم عظیم ہوا کسی صاحب نے اس کو ہمارے ہاتھوں سے بچانے کے لئے اس پر پاسورڈ لگا دیا۔لیکن ہم بھی زمانے کے ڈھیٹ انسان تھے مجال ہے جو باز آ جاتے پہلے پہل تو ہم نے گسٹ اکاؤنٹ سے ٹرائی کی لیکن بات نہ بنی تو پھر ہم نے ایک سافٹ ویئر کو آزمایا جسے ہم نے بہت ہی بہترین پایا۔
آئے ہم بھی آپ کو اس سافٹ وئیر کے بارے میں بتاتے ہیں۔ 
سب سے پہلے آپ اس سافٹ وئیر کو اس لنک سے حاصل کر لیں۔
http://ophcrack.sourceforge.net/download.php

اس کے بعد آپ نے اس کو سی ڈی پر بوٹ ایبل بنانا ہے۔
اب آپ اپنے کمپیوٹر کی ری بوٹ کریں۔
اور اس کی سی ڈی (جس کو ہم نے بوٹ ایبل بنایا ہے) سے بوٹ کروا دیں۔
لیں کچھ دیر انتظار کے بعد آپ کے سامنے آپ کے تمام آکاؤنٹ اور ان کے پاسورڈز آ رہے ہیں۔(جیسا اوپر والی تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے)
ہمیں آپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ
 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

2 تبصرے:

  1. میں نے یہ کافی دفعہ استعمال کی کوشش کی ماگر اس سے کوئی فئدہ نہیں ہوا شاید میرا سسٹم ڈومیں پر تھا اسلیے کیونکہ ہمارے ادارے میں ایسا اکثر ھوتا ھے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ اس سافٹ وئیر کو استعمال کر کے دیکھیں
      http://asfandnama.blogspot.com/2015/06/2.html

      حذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ