اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

6/25/2015

ونڈو کے پاسورڈ کو 2 منٹ میں ریکور کریں۔

اسلام علیکم اگر آپ ونڈو کا پاسورڈ بھول چکے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں 

آپ اس سافٹ وئیر کو ڈائنلوڈ کریں


اور اس کو کسی بھی یو ایس بی یا سی ڈی پر برن کریں

کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں 


اور اس کو اس سافٹ وئیر سے بوٹ کریں 

 آپ کے سامنے آسان سی ہدائیات ہیں آپ ان کو دیکھتے ہوئے پاسورڈ کو ریکور کریں۔


اس کے علاوہ آپ اس طریقہ کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ