اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

6/26/2015

ونڈو میں لوڈ بیلسنگ کرنا۔

اسلام علیکم آج کی پوسٹ میں ہم ونڈ میں لوڈ بیلسنگ کریں گیں ۔ یعنی  انٹرنیٹ کے دو یا دو سے زیادہ کنیکشن کو ایک کنیکشن میں بدلنا۔
اس کا طریقہ بلکل آسان سا ہے نہ کہ میکروٹک میں


اس کے لئے ہمیں ایک سافٹ وئیر درکار ہو گا جس کانام کنیکٹی فائی ڈسپاچ ہے 
اس کو کہاں سے حاصل کرنا ہے اس کی فکر نہ کریں نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور سافٹ وئیر حاصل کریں۔


اس کو انسٹال کریں اور اس کے بعد آپ کو یہ سکریں ملے گی۔


اب آپ نے تصویر کے مطابق اس پر کلک کرنا ہے ۔اب آپ کے جتنے بھی کنیکشن ہوں گیں وہ ایک ساتھ کام کریں۔



رزلٹ۔۔ صرف پی ٹی سی ایل کا لنک 

اب اس کے ستھ ایک اور لنک کو شامل کیا گیا جس کے بعد نتجیہ 


  نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

1 تبصرہ:

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ