اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

8/12/2015

internet download managerکو رجسٹر کریں

IDM پوری زندگی کے لئے

اسلام علیکم کافی سارے لوگ انٹرنیٹ ڈائنلوڈ منجیر کو رجسٹرڈ کرنے کا پوچھتے ہیں کہ اسے کیسے رجسٹرڈ کیا جاتا ہے۔
اس کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کار آپ ان تصاویر میں ملاحضہ کر سکتے ہیں ۔
سب سے پہلے IDM کو یہاں سے حاصل کریں اس میں دو فائلز ہیں
 لنک

اب اس میں سے IDMکو انسٹال کر لیں اس کے بعد جو فائل کے نام سے زپ فولڈر ہے اسے ان زپ کر لیں۔
اس میں دو فائلز ہیں ایک کا نام key ہے یہ نوٹ پیڈ میں اوپن کر لیں اور اس کے بعد کریک کے فولڈر میں جائیں  اور اس میں جو فائل ہے اس کو کاپی کر لیں۔
اور یہاں پر جو فائل ہم نے کاپی کی تھی اس کو پیسٹ کر دیں۔
اور اس کے بعد اوپن کر کے نوٹ پیڈ کی فائل میں جو سریل نمبر ہے اس کو کاپی پیسٹ کر دیں۔

  نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

1 تبصرہ:

  1. بہترین پوسٹ آپ اس سائٹ کے متعلق بنائی گئی ویڈیوز اس سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
    یوٹیوب بند ہے تو کیا ہوا چلیں چلا کر دیکھ لیں
    http://www.uplaytube.com

    جواب دیںحذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ