اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/26/2016

میکروٹک سرور کو ایکٹیویٹ کرنا ۔میکروٹک کلاس 4

اسلام علیکم 
اس ویڈیو میں ہم میکروٹک کے راؤٹر  کو لائنس کے ذریعے سے ایکٹیو کریں گیں اس کو کس طرح سے ایکٹیو کیا جاتا ہے اس کو آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گیں ۔

اس ویڈیو میں صرف میکروٹک کو ایکٹیو کر نے کے بارے میں بات کی گئی ہے کہ ہم کس طرح سے اپنے راؤٹر کو ایکٹو کریں گیں اور یہ ایکٹیو کرنا کیوں ضروری ہے۔

مزید دیکھیں





 آپ سب کے پر زور اصرار پر میکروٹک کا مکمل کورس بغیر کسی قمیت کے پیش کیا جا رہا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ سب اس سے مستفید ہوں گیں۔اس کے ساتھ ساتھ میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ کو یہ اچھا لگے تو اس کو شئیر بھی کریں اور جتنا ہوسکے مجھے بھی ڈونیشن کر دیں۔ڈونیشن کرنے کے لئے آپ مجھے سے رابطہ فارم کے ذریعے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ