اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/26/2016

بلاگ میں کسی بھی تصویر کو ایفکیٹ دینا

اسلام علیکم

تصویر میں ایفکیٹ لگانا


اس ویڈیو میں بلاگر میں کسی بھی پوسٹ میں کوئی بھی تصویر کو ایفکیٹ دینے کا طریقہ بتا یا گیا ہے ۔یہ طریقہ HTML کی زبان میں ہے اس کو آپ ویب سائٹ پر بھی لگا سکتے ہیں اور کہیں اور بھی مگر یہاں پر اردو بلاگنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ویڈیو کو بنایا گیا ہے ۔امید کرتا ہوں آپ کو یہ چھوٹی سی ویڈیو پسند آئے گی.

ویڈیو میں بتایا گیا کوڈ مندرجہ ذیل ہے
.separator {overflow:hidden;} .post-body img {background:transparent;box-shadow:none;-webkit-backface-visibility:hidden;transition:all 2s} .post-body img:hover {opacity:initial;-webkit-filter:invert(100%);}
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ