میکروٹک میں کمانڈز کا تعارف
اسلام علیکم
اس ویڈیو میں میکروٹک کمانڈ لائن کا تعارف کروایا گیا ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ میکروٹک میں کمانڈزکی اہمیت س واقف ہو جائیں گیں اس کے علاوہ اس ویڈیو میں کمانڈز کے بیسک(شروعاتی)استعمال کو دیکھایا گیا ہے۔
- میکروٹک کو کمانڈ کے ذریعے سے کنفگر کرنا
- میکروٹک میں کمانڈ لائین سے رولز بنانا
- میکروٹک میں کمانڈ لائن سے آئی پی ایڈریسز ایڈ کرنا
- میکروٹ میں کمانڈ لائن سے ڈی این اس کو کنفگر کرنا
بتایا گیا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ سب اس سے مستفید ہوں گیں۔اس کے ساتھ ساتھ میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ کو یہ اچھا لگے تو اس کو شئیر بھی کریں اور جتنا ہوسکے مجھے بھی ڈونیشن کر دیں۔ڈونیشن کرنے کے لئے آپ مجھے سے رابطہ فارم کے ذریعے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ اس ویڈیو کے لئے مجھ سے نوید ہاشمی صاحب نے رابطہ کیا اور اس ویڈیو کے لئے ڈونیشن دیا اور اس ویڈیو کو عوام الناس کے لئے اپلوڈ کرنے کا کہا ۔اس لئے نوید ہاشمی صاحب کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔
اسلام علیکم اسفند بھائی ماشاءاللہ بھت اچھا کام کیا ہے اسفند بھائی ویڈیو کوالٹی بھتر کریں کیونکہ کمانڈز ٹھیک طرح سے نظر نہی آتی ۔۔شکریہ
جواب دیںحذف کریںبھائی جان آپ اس کو یوٹیوب پر دیکھیں اور رزلٹ کو 720 کر لیں
حذف کریںAslamo alikum sir . mai khan ho Fsd se sir mujy bs aik broblem hai k jb hum login hoty hai to WO auto login ho jata hai jb k phly har bar hotspot py mera page ata tha plz is ka kuch bta daily.
جواب دیںحذف کریںاسلام علیکم محترم بات یہ ہے کہ آپ نے میرے حساب سے کوکیز کو بند نہیں کیا ان کو بند کرنے کے لئے آپ کو سرور پروفائل میں جا کر کوکیکز پر سے ٹک کا نشان خےتم کرنا ہو گا اس کے بعد ہاٹ ساپاٹ میں جا کر تمام کوکیکز کو ختم کر دیں
حذف کریںجیسے اس لنک پر کیا گیا ہے
https://i0.wp.com/www.beginibegitu.com/wp-content/uploads/2016/03/mikrotik-hotspot-cookie-2.jpg?resize=462%2C458&ssl=1