اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/22/2016

میکروٹک میں کمانڈ لائن کا استعمال اور دیگر معلومات

میکروٹک میں کمانڈز کا تعارف

اسلام علیکم 
اس ویڈیو میں میکروٹک کمانڈ لائن کا تعارف کروایا گیا ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ میکروٹک میں کمانڈزکی اہمیت س واقف ہو جائیں گیں اس کے علاوہ اس ویڈیو میں کمانڈز کے بیسک(شروعاتی)استعمال کو دیکھایا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں 
  • میکروٹک کو کمانڈ کے ذریعے سے کنفگر کرنا
  • میکروٹک میں کمانڈ لائین سے رولز بنانا
  • میکروٹک میں کمانڈ لائن سے آئی پی ایڈریسز ایڈ کرنا
  • میکروٹ میں کمانڈ لائن سے ڈی این اس کو کنفگر کرنا

بتایا گیا ہے۔


آپ سب کے پر زور اصرار پر میکروٹک کا مکمل کورس بغیر کسی قمیت کے پیش کیا جا رہا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ سب اس سے مستفید ہوں گیں۔اس کے ساتھ ساتھ میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ کو یہ اچھا لگے تو اس کو شئیر بھی کریں اور جتنا ہوسکے مجھے بھی ڈونیشن کر دیں۔ڈونیشن کرنے کے لئے آپ مجھے سے رابطہ فارم کے ذریعے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

نوٹ اس ویڈیو کے لئے مجھ سے  نوید ہاشمی صاحب نے  رابطہ کیا اور اس ویڈیو کے لئے ڈونیشن دیا اور اس ویڈیو کو عوام الناس کے لئے اپلوڈ کرنے کا کہا  ۔اس لئے نوید  ہاشمی صاحب کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔


نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

4 تبصرے:

  1. اسلام علیکم اسفند بھائی ماشاءاللہ بھت اچھا کام کیا ہے اسفند بھائی ویڈیو کوالٹی بھتر کریں کیونکہ کمانڈز ٹھیک طرح سے نظر نہی آتی ۔۔شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بھائی جان آپ اس کو یوٹیوب پر دیکھیں اور رزلٹ کو 720 کر لیں

      حذف کریں
  2. Aslamo alikum sir . mai khan ho Fsd se sir mujy bs aik broblem hai k jb hum login hoty hai to WO auto login ho jata hai jb k phly har bar hotspot py mera page ata tha plz is ka kuch bta daily.

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اسلام علیکم محترم بات یہ ہے کہ آپ نے میرے حساب سے کوکیز کو بند نہیں کیا ان کو بند کرنے کے لئے آپ کو سرور پروفائل میں جا کر کوکیکز پر سے ٹک کا نشان خےتم کرنا ہو گا اس کے بعد ہاٹ ساپاٹ میں جا کر تمام کوکیکز کو ختم کر دیں
      جیسے اس لنک پر کیا گیا ہے
      https://i0.wp.com/www.beginibegitu.com/wp-content/uploads/2016/03/mikrotik-hotspot-cookie-2.jpg?resize=462%2C458&ssl=1

      حذف کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ