اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

7/21/2017

میڈیا سرور بنانا سیکھیں

میڈیا سرور یا میڈیا شئیرنگ ویب سائٹس سے ہمارا روز مرہ میں واسطہ پڑتا ہے مثلا آپ ایک 

ویب سائٹ پر گئے جس میں آپ نے صرو ویڈیوز دیکھی یا آپ ایک ایسی ویب سائٹ پر گئے 

جہا آپ کو لا تعداد ویڈیو ملی اور ساتھ میں کچھ تصاویر اور سافٹ وئیر بھی مل گئے ایسی 

ویب سائٹ میڈیا شئیرنگ ویب سائٹ کہلاتی ہے ۔جس کی عموما مثال ہمارے ہاں یوٹیوب یا 

کوئی فافٹ وئیر ڈائنلوڈ کرنے والی ویب سائٹ ہے۔

اس کی ضرورت کیا ہے 
یہ اس لحاظ سے بہت زیادہ اہم ہے کہ ہمارے یوزر کے پاس ہمارے لوکل نیٹ ورک تک 

رسائی ہوتی ہے اور وہ اس میں پڑا ہوا ڈیتا حاصل کر سکتے ہیں یا ان کے پاس کوئی ڈیٹا 

موجود ہو وہ ہم سے شئیر کر سکتے ہیں ۔لازمی نہیں یہ صرف مویز دیکھنے کے لئے استعمال 

ہو آپ اس کو آئلائن کر کے کاروباری مقصاد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

فوائد
 اگر اس کا فائدہ لوکل نیٹ ورک کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اگر ہمارے پاس 300 یوزر ہیں 

اور آپ کا میڈیا سرور آپ ٹو ڈیٹ ہے تو ہماری ماہانہ مڈیا سرور کی ڈائنلوڈنگ 1 ٹیرا بائٹ ( 

100جی بی ) تک ہوتی ہے ۔ یعنی اس کو استعمال کر کے آپ انٹرنیٹ کے استعمال کو کم کر 

سکتے ہیں ۔
آگر آپ کے پاس انٹرنیٹ اچھا ہے تو آپ اس کو آئنلان بھی کر سکتے ہیں جیسا کہ کئی مواقع 

پر ہمارے پاس ڈیٹا زیادہ ہوتا تھا اور ہوسٹنگ کے پیسے بچانے کے لئے ہم اس کو آپنے 

کمپیوٹر پر ہوسٹ کرتے تھے ۔
اس کے اور بھی بہت زیادہ فوائد ہیں لکھنے میں دشواری کی وجہ سے ویڈیو میں زیادہ بہتر 

طریقہ سے بات کی گئی ہے۔

ہارڈ وئیر
اس کے لئے ہمیں ضرورت ہو گی 
ایک کمپیوٹر جس میں ایک اچھا پروسیسر نصب ہو (اگر استعمال زیادہ ہے)
ریم ( 2 گیگا بائٹ)
ہارڈ ڈرائیو(ڈیٹا کے حساب سے 1 ٹی بی یا 2ٹی بی )
آپریٹنگ سسٹم (ونڈوز 8 یا اس سے زیادہ )

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ