اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

3/08/2014

EaseUS Data Recover Software

اسلام علیکم دوستوں آج ایک بہت ہی بہترین سافٹ ویر کے ساتھ حاضر ہوں۔
موبائل فون، میموری کارڈ، یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کرنا. سب سے پہلے ہم یہ جانتے ہیں کہ ڈیٹا ریکوری ممکن کیوں ہے؟

 جب بھی کوئی فائل یا ڈیٹا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے تو اسے ہارڈ ڈسک سے فورً‌ا ہی مٹا نہیں دیا جاتا۔ بلکہ اس ڈیٹا کو نشان زدہ کر دیا جاتا ہے کہ یہ جگہ دستیاب ہے اور اس پر نیا ڈیٹا لکھا جا سکتا ہے۔ جب تک نیا ڈیٹا اس پر نہیں لکھا جاتا، ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا اسی پر موجود رہتا ہے

صلاحیت:’’EaseUS ڈیٹا ریکوری وزارڈ‘‘ ڈیلیٹ کی گئی فائلز ڈھونڈ کر انہیں ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حتیٰ کہ اگر پارٹیشن فارمیٹ بھی ہو چکا ہو یا ایکسس نہ ہو پا رہا ہو۔ یہ پروگرام یو ایس بی فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ، ڈیجیٹل کیمرہ، موبائل فون اور ایم پی تھری پلیئر سے بھی ڈیلیٹ کی گئی فائلوں کو ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے .

3 تبصرے:

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ