نئی تحاریر

Post Top Ad

test

1/29/2015

میکروٹک میں کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنا

اسلام علیکم اس ویڈیو میں میکروٹک میں ویب پراکسی کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنے اور ڈاؤنلوڈنگ کوبلاک کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ ویب پراکسی کے استعمال اور اس کو کنفگر کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔

نوٹ:اس ویڈیو میں میکروٹک کا ورژن 5.20 استعمال کیا گیا ہے اگر آپ اس سے پرانا ورژن استعمال کررہے ہیں تو آپ کی ترتیبات اس سے مختلف ہوسکتی ہیں اگر آپ اس کا تازہ ورژن 6 استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو یہی طریقہ استعمل کرنا ہو گا اس کو کنفگر کرنے کے لئے۔
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک نہی ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کر کے اس کو کنفگر کرنے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں.
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ اس لنک کو استعمال کر یوٹیوب کو دیکھ سکتے ہیں
بلاک ویب کو دیکھنے کا طریقہ

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ