اسلام علیکم
ہمیں نیٹ ورکنگ میں اکژ ہب کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ جو لوگ ہب کے بارے میں نہی جانتے ان کلئے مختصر سا تعارف لکھ دیتا ہوں ۔
ہب ایک ایسی ڈیوائس ہوتی ہے جس
میں ایک ان پٹ اور کافی ساری آؤٹ پٹ ہوتی ہیں جیسا کہ تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے ۔
مثلا اگر میں ہب کو استعمال کر رہا ہوں تو میرے پاس ایک وین WAN ہو گی اور باقی جو ہب کی پورٹس ہوں گی وہ LAN ہو گی۔
اس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی بھی موڈیم یا برڈ بینڈ ہے تو آپ اس کو ہب کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں ۔
نوٹ :اس ویڈیو میں پی ٹی سی ایل کی موڈیم کو ہب کے طور پر استعمال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔جبکہ سیٹنگر تمام ڈیوائسزز کی یہ ہی ہوگی ۔

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کے لئے
اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کریں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
Bro Nice Video But Hub 500 ke ate hai or DSL modem 1600 :P
جواب دیںحذف کریںلیکن اگر آپ کے پاس ڈی ایس ایل ہو تو 500 مجھے بیھج دینا
حذف کریںآپ کو اس کے بارے میں معلومات ہونی چاہیے
کیا تمام ہب ایسے ہی کنفگر ہوتی ہیں؟یا اس کی سیٹنگز علیدح ہوتی ہین آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں لوڈ بلیسنگ کا بتاو گا کافی دن ہو گے ہیں اور کتنا ویٹ کرنا پڑے گا
جواب دیںحذف کریںnice sharing
جواب دیںحذف کریں