اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/01/2015

ہاٹ سپاٹ لاگ ان میں جاوا ایرر کا مسلئہ حل کرنا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآج کی ویڈیو میکروٹک میں ہاٹ سپاٹ میں لاگ ان کرتے ہوئے جو ایرر آتا ہے کہ آپ نے( جاوا کو ڈس ایبل کیا ہوا ہے آپ جاوا کو ان ایبل کریں اور دوبارہ کوشش کریں) کو حل کرنا بتایا گیا ہے۔

یہ مسئلہ کیوں آتا ہے؟
یہ مسئلہ دو وجوہات کی وجہ سے ہو سکتا ہے 
  1. اگر مسلئہ کسٹمر کے پاس لاگ ان کرتے ہوئے آتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ اس کے ویب براؤزر میں کوئی غلطی (ایرر) ہو 
حل؟
آپ ویب براؤزر کو تبدیل کر کے دیکھیں یا پھر آپ کمپوٹر کی ری سٹارٹ کریں اور انٹرنیٹ کو دس کنیکٹ کرنے بعد دوبارہ کنیکٹ کریں

2. اگرمسئلہ برقرار ہے تو پھر آپ کو آپنے ہاٹ سپاٹ کے سرور کی پروفائل میں تبدیلی کرنا ہو گی۔ ہاٹ سپاٹ میں تبدیلی سے کیا ہو گا اور یہ مسلئہ کس وجہ سے ہوا ہے اور اس کا حل کیا ہے یہ آپ اس ویڈیو میں جان سکتے ہیں۔
نوٹ:اس ویڈیو میں میکروٹک کا ورژن 5.20 استعمال کیا گیا ہے۔
اہم بات: میں اکثر ویڈیوز دوستوں کی درخواست پر بناتا ہوں۔اگر آپ کسی ویڈیو کی درخواست کرنا چاہ رہے ہیں یا کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ اس سے متعلقہ پوسٹ پر تبصرہ کر دیا کریں اگر آپ کو متلعقہ پوسٹ نہی مل رہی تو پھر آپ رابطہ فارم کو استعمال کیا کریں۔جزاک اللہ
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ اس لنک کو استعمال کر یوٹیوب کو دیکھ سکتے ہیں

ویڈیو
اگر آپ متعلقہ سافٹ ویر استعمال کیے بغیر اس ویڈیو کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ