اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/02/2015

انٹرنیٹ کی کیبل سے دو کمپوٹرز کو آپس میں مربوط کرنا۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آج کی ویڈیو میں ہم دو کمپوٹرز کے درمیان شئیرنگ کریں گیں اور اس کے بعد ان میں دیٹا ٹرانسفر کرنے کا طریقہ بھی دیکھیں گیں۔
اگر آپ انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں مفصل معلومات حاصل کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ کو میر بلاگ پر موجود تحریر 

انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں تفصیلی معلومات

کو دیکھیں۔
یہ طریقہ بہت ہی آسان اور سستا ہے۔میرے خیال سے ہمیں اس سے آگاہ ہونا اس لئے ضروری ہے اگر ایک اچھے انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں نیٹ ورکنگ سے وابستہ تمام نہی تو بنیادی معلومات ہونی چاہیے۔

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ اس لنک کو استعمال کر یوٹیوب کو دیکھ سکتے ہیں

متبادل لنک 

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ