اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/26/2015

لاگ ان پیج کو ویب پیج میکر میں بنانا

اسلام علیکم

میں نے کچھ دن پہلے
لاگ ان پیج ایچ ٹی ایم ایل کی مدد سے بنانا کے نام سے پوسٹ لگائی تھی اس میں میں نے ذکر کیا تھا کہ ہم لاگ ان پیج کو دو طریقوں سے بنا سکتے ہیں اس میں ایک ایچ ٹی ایم ایل کا تھا اور دوسرا کسی بھی سافٹ ویر کی مدد سے تھا اگر آپ ایچ ٹی ایم ایل سے بنانا چاہتے ہیں تو آپ اس پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیںنوٹ اس ویڈیو میں ویب پیج میکر کو استعمال کیا گیا ہے آپ کوئی بھی پیج میکر کو استعمال کر سکتے ہیں

اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کریںبلاک ویب کو دیکھنے کا طریقہ

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ