اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/20/2015

میکروٹک میں VPN بنانا۔

اسلام علیکم آج کی اس پوسٹ میں ہم VPN یعنی ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک بنانے کا طریقہ دیکھیں گیں۔اگر آپ VPN کے بارے میں مزید جاننا چاہیں تو آپ اسفند نامہ پر موجود پروکسی کیا ہوتی ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے اس  پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ میں میں ویڈیو نہی لگا سکا لیکن میں کوشش کروں گا کہ تمام تصاویر کے ذریعے آپ کو اس کو کنفگر کرنے کا طریقہ بتا سکوں۔

نوٹ:اس ویڈیو میں  میکروٹک کا ورژن 5.8 استعمال کیا گیا ہے اور وی پی این کا آکاؤنٹ اس ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔
1۔آپ سب سے پہلے کسی بھی کسی بھی فری ہوسٹنگ سے فری وی پی این اکاؤنٹ بنا لیں اور اس کے بعد میکروٹک میں PPP میں PPP client کو منتخب کریں تصویر 01
01
اب آپ دی گئی تصاویر کے مطابق اس کو کنفگر کر سکتے ہیں۔ 


02

03

اب ہم یہاں پر نیٹ رولز بنائیں گیں۔04
نوٹ اب ہمارا تمام کام فائروال میں ہو گا 
04

05

06

07

08

09
 اب ہم راؤٹس ایڈ کریں گیں
10

11
 اگر آپ گوگل کا ڈی این ایس استعمال کریں گیں تو آپ اس کا نتیجہ بہتر پائیں گیں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ