اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

6/16/2015

3G کوکمپیوٹرپر استعمال کرنا۔

اسلام علیکم کیا حال ہے  کافی دیر کے بعد حاضری کے لئے معذرت۔اس پوسٹ میں ہم تھری جی کے بارے میں بات کرتے ہیں کہ ہم تھری جی کو کس طرح کپمیوٹر پر استعمال کر سکتے ہیں۔

اس کے لئے ہمیں جو چیزیں درکار ہوں گی ان میں ایک ڈیوائس ہے جس میں ہم سم کارڈ کو ڈال کر کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کریں گیں۔اس مرحلے میں ہمارے پاس کافی ساری ڈیوائسز ہیں ان میں سے بہتر کا انتخاب کرنا ہو گا۔میری رائے میں ٹی پی لنک کی ڈیوائسز بہتر ہیں کیوں کہ اس کے علاوہ جو دوسری ڈیوائسز ہیں ان کے بارے میں تجربہ بہت ہی خراب رہا ہے کیوں کہ وہ 2 3 گھنٹے چلنے کے بعد گرم ہونا شروع ہو جاتی ہیں اس لئے میں ٹی پی لنک کی ڈیوائسز کو ترجیح دیتا ہوں کیوں کہ یہ زرہ مہنگی ہیں مگر کام کی ہیں۔

اگرٹی پی لنک  یو ایس بی ڈیوائس کی بات کی جائے تو اس میں دو طرح کی ہیں
      MA180
  •  صرف تھری جی کے لئے ہے۔
  •  اس کی قمیت 2500 سے 3ہزار تک ہے۔
  • اسکلا ماڈل 180 ہے۔
  • اسکے بارے میں مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں

  • MA260
  • اس میں تھری جی اور فور جی کی سہولت موجود ہے
  • اس کی قمیت 3500 سے چار ہزار ہے.
  • اسکا ماڈل MA260 ہے
  • اسکے بارے میں مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں
دوسری قسم ہمارے پاس کمپنی کو تیار کردہ ڈیوائسز ہیں مگر یہ بہتر نہیں ہیں کیوں کہ ان کو لاک لگا ہوا ہوتا ہے جس کی وجہ سے دوسری کمپنی کی سم اس میں استعمال نہیں ہو سکتی۔



نوٹ : اگلی پوسٹ انشاءاللہ تھری جی کو سرور کے ساتھ استعمال کرنے کے بارے میں ہو گی۔
 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ