اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

2/20/2016

Winbox کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے۔میکروٹک کلاس 3

اسلام علیکم اس ویڈیو میں ون باکس(Winbox)کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی ہے 
ون باکس کا تعارف
ون باکس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے 
ون باکس سے میکروٹک سرور کو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
ون باکس سے سرور کو کیسے کنیکٹ کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ مزید تفصیل سے اس کے بارے میں بات کی گئی ہے
ون باکس کو آپ میکروٹک کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں جس کا لنک یہ ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے لئے آپ اس لنک پر کلک کریں۔
ون باکس کا تعارف ویڈیو

 آپ سب کے پر زور اصرار پر میکروٹک کا مکمل کورس بغیر کسی قمیت کے پیش کیا جا رہا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ سب اس سے مستفید ہوں گیں۔اس کے ساتھ ساتھ میں گزارش کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ کو یہ اچھا لگے تو اس کو شئیر بھی کریں اور جتنا ہوسکے مجھے بھی ڈونیشن کر دیں۔ڈونیشن کرنے کے لئے آپ مجھے سے رابطہ فارم کے ذریعے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ