اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ۔

تازہ ترین

Your Ad Spot

4/23/2018

Maximum Transmission Unit

MTUکیا ہے
maximum Transmission Unit

چونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارا جتنا بھی ڈیٹا ہوتا ہے وہ بٹ کی صورت میں ٹرانسفر ہو رہا ہوتا ہے اسی لحاظ سے یہ کسی بھی نیٹ ورک کارڈ کی بٹ پروسیسنگ سپیڈ یا دورسری صورت میں ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ ایک سیکینڈ میں کتنے بٹ کو پروسیس کرے گا۔اس کو ہم خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں ۔یہ ہمارے پاس بائے ڈیفالٹ ویلو 1500  ہوتی ہے۔اس کو ہم خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں ۔لیکن یہاں ایک بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہمارے پاس دنوں ویلوزسیم ہونا چاہیے اگر ہمارے پاس ایسا نہ ہوتوٹرانسمیشن کچھ اس طرح سے ہو گی۔
                   ب1500          2000الف
اب ایسا ہو گا کہ نیٹ ورک الف ایک سیکنڈ میں 2000بٹ کو پراسیس کرے گا لیکن جو نیٹ ورک ب ہو گا وہ صرف 1500 کو ہی کر سکتا ہے اس صورت میں ہمارے پاس Fragmentation کا عمل سٹارٹ ہو جائے گا ۔جو بٹس باقی بچ جائیں گیں ان کو اگلے پیکٹس میں سینڈ کر دیا جائے گا۔لیکن اس کا نقصان ہمارے پاس یہ ہو گا کہ ہماری بٹس ضائع ہونی شروع ہو جائیں گی ۔لہذاMTUکی ویلیو کو تبدیل کرتے وقت اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ دونوں نیٹ ورک میں ان کے انٹرفیسز کی ویلوز ایک جیسی ہونی چاہیے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ تحریر مصنف کی ذاتی رائے ہے۔قاری کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے ۔اسلئے بلا وجہ بحث سے گریز کی جائے۔
منجانب حافظ محمد اسفند یار

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ